Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

پارا چنار میں دھماکا،خاتون اور بچوں سمیت5 افرادجاں بحق

پارا چنار میں دھماکا،خاتون اور بچوں سمیت5 افرادجاں بحق
پارا چنار کو ایک بار پھر دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا ہے، شہر کے وسط میں دھماکے سے خاتون اور دو بچوں سمیت 5افرادجاں بحق اور 25 زخمی ہوگئے ہیں۔
پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق دھماکا شہرکے وسط میں واقع امام بارگاہ کے دروازے پر ہوا۔
پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق دھماکے کے بعدزخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور تمام طبی مراکز پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔
اسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں متعدد کی حالت تشویشناک

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے