Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

مظلوم خاندان کا ساتھ دینے پرسردار امجد فاروق کھوسہ کے تہہ دل سے مشکور ہیں۔سردار قیصروسیم خان قیصرانی، مہرداد خوجہ ودیگر

ریتڑہ(فاروق شہزاد ملکانی سے)ندیم خوجہ قتل کیس میں مظلوم خاندان کا ساتھ دینے پر ہم ایم این اے سردار امجد فاروق کھوسہ کے تہہ دل سے مشکور ہیں۔سردار قیصروسیم خان قیصرانی، مہرداد خوجہ، محمد سلیم خوجہ، عزیزاحمد لغاری، گونا خان لغاری، سردار وسیم میرانی، سید ناصر حسین شاہ نے تعمیر نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سردار امجد فاروق خان کھوسہ ہر طرح سے مظلوم خاندان کی حمایت کررہے ہیں۔انہیں یقین ہے کہ قاتل اپنے انجام کو ضرور پہنچیں گے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے