Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

ایف ایس سی کا طالبعلم جلوالی کے قریب نہر میں ڈوب کر جاں بحق

وہوا(نامہ نگار) مٹھے والی کا رہائشی ایف ایس سی کا طالبعلم جلوالی کے قریب نہر میں ڈوب کر جاں بحق ۔تفصیل کے مطابق سکنہ مٹھے والی کا رہاءشی 20 سالہ محمد کامران جھرڑ اپنے دوستوں کے ہمراہ آج شام چار بجے کے قریب چشمہ رائٹ پر سیر کے لیے نکلا نہر کی سہڑیوں سے اچانک پاؤں پھسلنے سے کامران نہر میں ڈوب گیا اس کے ساتھیوں نے اس واقع کی اطلاع راہ گیروں کو کی جس کے بعد 1122ریسکیو کو بھی اطلاع دی گئی نہر کو بند بھی کرایا گیا آخر کار پانچ گھنٹوں کی تگو داؤ کے بعد محمد کامران کی میت مل گئی جسے مقامی لوگوں کی مدد سے اس کو مٹھے والی لایا گیا محمد کامران کی اچانک موت پر علاقہ بھر کی فضا سوگوار ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے