Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

کنٹریکٹ نرسز، ہیلتھ ورکرزاور ڈرائیوروں کا ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر منور عباس کے خلاف احتجاج

ڈیرہ غازی خان (نمائندہ خصوصی)ڈیرہ غازی خان میں سینکڑوں کنٹریکٹ نرسز، آیاز، اور ڈرائیور ز نے ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر منور عباس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر منور اپنے ڈرائیور کے ذریعے فی کس پانچ ہزار روپے کا مطالبہ کر رہا ہے، اور پانچ ہزار روپے دینے سے انکار پر جوائننگ لیٹر دینے سے انکاری ہے ۔مظاہرین نے ڈاکٹر منور کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ انہیں ان کا حق دلایا جائے اور ڈاکٹر منور اور اس کے ڈرائیور جاوید کے خلاف سخت کارروائی کی جائے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے