Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

اپریشن رد الفساد گھروں کی سر چنگ ہینڈ گرنیڈ سمیت بھا ری اسلحہ برآ مد

ڈیرہ غازیخان:اپریشن رد الفساد گھروں کی سر چنگ ہینڈ گرنیڈ سمیت بھا ری اسلحہ برآ مد
پنجاب رینجرز ،ضلع پولیس ،ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی کا اپریشن جا ری ہے گذ شتہ روز بھی تھا نہ گدا ئی کے علا قہ میں عبدالستار کے گھر سے دو ہینڈ گرنیڈ ،دو پسٹل اور سینکڑوں گولیا برآ مد ہو ئیں بستی بغلا نی میں بھی میں رینجرز سے دو سو گھروں میں سرچ اپریشن کیا دو گھروں سے اسلحہ برآمد کر گرفتار ملزمان کو تھا نہ صدر پولیس کے حوالے کیا گیا سوکڑ میں بھی گھر گھر سرچ اپریشن کیا گیا شاہ صدردین کے فرید لا شاری کی بھی گرفتاری عمل لائی جا چکی ہے تھا نہ کوٹ مبارک میں بھی سرچ اپریشن جا ری ہے شہریوں نے حکام سے چک جروار، خا ص جروار ، پل گاجری ،بسی ہوت ،بستی جہان خان ، سیم نالہ کے ساتھ قریبی علا قے ،بیٹ کے علا قے بھٹی میتلا ، شیخا نی ، رکھ ڈھا و ، شاہ صدرین کی شہری آ بادی ہو تہ ہتوا نی، جو نی، میاں ابراہیم، چک جھنگیل ، کو ٹ مبارک میں بھی مکمل ریکی کے بعد سرچ اپریشن کا مطالبہ کیا ہے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے