Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

ریشنل لائزیشن کے تحت ماڈل مڈل سکول میں اساتذہ کی تعداد کم ہونے کی بجائے بڑھ گئی

تونسہ شریف: ریشنل لائزیشن کے تحت گورنمنٹ ماڈل مڈل سکول میں اساتذہ کی تعداد کم ہونے کی بجائے بڑھا دی گئی ‘تفصیل کے مطابق کچہری روڈ پر واقع ماڈل مڈل سکول تونسہ شریف میں ریشنل لائزیشن کے تحت اساتذہ کی تعداد طلباء کے تعداد کے حساب سے کم ہونی چاہیے تھی مگر مقامی آفیسر کے دباؤ پر ان کی بیوی کو گورنمنٹ ماڈل مڈل سکول تونسہ میں تعینات کیا گیا ہے عوامی وسماجی حلقوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے گورنمنٹ ماڈل مڈل سکول کے ہیڈماسٹر باسط کے خلاف کارووائی کا مطالبہ کیا ہے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے