وہوا(نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے ناراض چئیرمین سردار نذر حسین کلاچی سے چئیرمین یونین کونسل جلووالی سردار اعجاز الرحمن سے ملاقات تمام تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی جلد استفعی واپس لینے کی یقین دہانی بھی کرائی ۔سردار اعجاز لرحمن کھیتران
تفصیل کے مطابق چئیرمین یوسی فتح خان سردار نذر حسین کلاچی سے چئیرمین یوسی جلووالی سردار اعجاز الرحمن خان کھتران نے تونسہ شریف میں ملاقات کی بعد ازاں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے سردار اعجاز الرحمن خان کھتران نے کہا کہ اختلافات جمہوریت کاحسن کہلاتے ہیں تاہم چئیرمین یوسی فتح خان سردار نذر حسین خان کلاچی کے تمام خدشات اور ناراضگی کو دور کرنے میں کوئی کسر بجا نہیں لائی جائے گی اور تمام تر غلط فہمیوں کا بروقت ازالہ کیا جائے گا ان کا کہنا تھا سردار نذر حسین خان کلاچی مسلم لیگ ن کے اہم ترین رکن ہیں اور سردار امجد کھوسہ گروپ کے سرکردہ لیڈر ہیں ان کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا ،سردار اعجاز الرحمن کھیتران کا کہنا تھا ان سے ملاقات کے بعد امید کرتا ہوں کہ وہ بہت جلد اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرتے ہوئے اپنا استفعیٰ جلد واپس لے لیں گے جس کی انہوں نے یقین دہانی بھی کر ادی ہے انشاء اللہ بہت جلد ایم این اے سردار امجدفاروق کھوسہ اور آل یوسی چئیرمین اس سلسلے میں ان سے ملاقات بھی کریں گے

0 تبصرے