شادن لُنڈ: انڈس ہائی وے پررکشہ کی موٹر سائیکل کو ٹکر، پیچھے سے آنے والی ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا،موقع پر جاں بحق، ٹریکٹر سوار گر کر زخمی ،
تفصیل کے مطابق موٹر سائیکل سوار محمد تنویر گورمانی رکشہ سے ٹکراکر گر گیا ،پیچھے سے آنے والے تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی اس کے اوپر چڑھ گئی جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ جبکہ ٹریکٹر ڈرائیور حسن پٹھان بھی ٹریکٹر سےگر کر زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر شادن لُنڈ ہسپتال منتقل کردیا۔





0 تبصرے