اوکاڑہ:وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کااوکاڑہ کے علاقے ہیڈسلیمانکی گندم خریداری مرکز پر اچانک چھاپہ
انتظامیہ اورپولیس وزیراعلیٰ کے اچانک دورے سے لاعلم
تفصیل کے مطابق
وزیراعلیٰ کاکاشتکاروں کی جانب سے باردانہ نہ ملنے کی شکایات کا فوری نوٹس،معاملے کی انکوائری کا حکم۔... میں اپنے کاشتکار بھائیوں کی خدمت کیلئے یہاںآیا ہوں ... غریب کسان کی محنت کی کمائی پٹواری یا تحصیلدار مافیا کو ہڑپ کرنے نہیں دوں گا۔ فائلیں بدلنے کے واقعہ کا سخت نوٹس لے لیا ہے ،آج شام تک کارروائی ہوگی۔وزیراعلیٰ پنجاب کی میڈیا اور کاشتکاروں سے گفتگو
انہوں نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر اورڈی پی او اپنی نگرانی میں کاشتکاروں کو باردانہ کی فراہمی یقینی بنائیں اورکھڑی گاڑیوں سے گندم جلد آف لوڈ کی جائے

0 تبصرے