Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

سماجی تنظیم آگاہی کی طرف سے " عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات " کا انعقاد

مظفرگڑھ(محمد شیراز بشیر سے ) پوری دنیا میں کی طرح سماجی تنظیم آگاہی کی طرف سے " عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات " منایا گیا ہے تاکہ حفاظتی ٹیکہ جات کے فروغ کے لیے اقدامات کیے جاسکے۔ اس سلسلے میں سماجی تنظیم آگاہی کی طرف سے تحصیل مظفر گڑھ میں"عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات" منایا گیا۔ جس میں پورے ہفتے کے دوران ویکسی نیشن کے فروغ کے لیے گھروں میں انفرادی طور پر اور بستی میں لوگوں کو اکٹھا کر کے اجتماعی طور پر پیغامات دیے گیے۔ اس دوران لوگوں کو یہ احساس دلایا گیا کہ بروقت حفاظتی ٹیکے ہی آپ کے بچوں کو جان لیوا بیماریوں سے بچا سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے