شاہ صدردین (ویب ڈیسک )گھریلو جھگڑے پر شوہر شکیل نے والدین سے ملکر اپنی بیوی سائرہ کو آگ لگا کر خود کشی کا ڈرامہ رچا دیا، ہو ش میں آنے پر سائرہ نے سارا واقعہ بتادیا۔پولیس نے ملزم شکیل کو گرفتار کرلیا۔بیوی کو آگ لگانے کا یہ واقعہ ٹبہ بلوچاں میں پیش آیا ۔
0 تبصرے