Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

میاں محمد نواز شریف کے دورہ کیلئے لیہ پولیس کی طرف سے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات

لیہ:میاں محمد نواز شریف کا آج دورہ کیلئے لیہ پولیس کی طرف سے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔ اس دورہ کیلئے  1675 پولیس افسران و اہلکاران فرائض سر انجام دیں گے۔ایلیٹ کمانڈوز کی 25 ٹیمیں گشت پر تعینات،جبکہ ضلعی پولیس کی 15 موبائل گشت کریں گی
اہم مقامات پر پولیس پکٹس قائم کر دی گئی ہیں،ضلع کے داخلی خارجی راستوں پر پٹرولنگ پولیس کی پکٹس بھی قائم کی گئی ہیں، جلوس اور شرکاء کی آمدورفت کے روٹس کی کمانڈ & کنٹرول وین سے مانیٹرنگ کی جائے گی۔
پلان کے مطابق 02 ایس پی،15 ڈی ایس پی،25 انسپکٹر ،85 سب انسپکٹر،125 اے ایس آئ ،80 لیڈیز پولیس اہلکار بھی تعینات کیا گیا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے