کل بروز سوموار سہہ پہر
3بجے المرکز الاسلامی داؤ موڑ پر اجلاس منعقد کیا جا رہا ہے
ریتڑہ: کل بروز سوموار سہہ پہر 3بجے
المرکز الاسلامی داؤ موڑ پر اجلاس منعقد کیا جا رہا ہے
تفصیل کے مطابق امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت تونسہ
شریف مولانا عبدالعزیز لاشاری اور مولانا غلام مصطفیٰ اشعری جنرل سیکرٹریJUi نے ریتڑہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل بروز سوموار
20ستمبر سہہ پہر 3بجے المرکز الاسلامی داؤ موڑ پر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے
مرکزی رہنما مولانامحمد اسماعیل شجاع آبادی اور مولانا امان اللہ قیصرانی امیر
جمیعت علماء اسلام اجلاس سے خطاب کریں گے اس موقع پر تمام مکتبہ فکر کے علماء شرکت
کریں گے لہذا اہل علاقہ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
اگر آپ اپنی ویب سائٹ یا بلاگ پر اشتہار
لگا کر پیسے کمانا چاہتے ہیں تو
0 تبصرے