وزیراعلیٰ پنجاب کا تونسہ کے قریب ڈاکوؤں
کی فائرنگ سے شہری کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کانوٹس
تونسہ شریف)
مانیٹرنگ
ڈیسک) گذشتہ رات بغلانی کے نزدیک ثناءاللہ
بزدار کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا تھا ملزمان کو گرفتار نہ
کرنے پر وزیراعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے فوری نوٹس لے کر ایس ایچ او
تھانہ صدر تونسہ ملک ایوب چھجڑہ
سب انسپکٹر کو فوری طور پر معطل کردیا ہے۔
وزیراعلی عثمان بزدار کا تونسہ کے
قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری ثناءاللہ کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کانوٹس
آر پی او ڈیرہ غازی خان سے رپورٹ
طلب
ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم
وزیراعلی کے حکم پر ایس ایچ او
تھانہ صدر تونسہ معطل
علاقے میں پولیس کی نفری میں اضافہ
کیا جائے
شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے
بنگلانی موڑ چوکیوالہ بارتھی روڈ پر پولیس چوکی قائم کی جائے
پولیس پٹرولنگ کو موثر بنایاجائے
رات کے وقت بھی پولیس گشت کو یقینی
بنایاجائے
وزیر اعلی عثمان بزدار کی جاں بحق
شہری کے لواحقین کو انصاف فراہم کرنے کی ہدایت
وزیراعلی عثمان بزدار کا جاں بحق
شہری کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت
وزیر اعلی عثمان بزدار کی لواحقین
کو انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی
اگر آپ اپنی ویب سائٹ یا بلاگ پر اشتہار
لگا کر پیسے کمانا چاہتے ہیں تو
0 تبصرے