Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

سندھ ہاؤس اسلام آباد میں کون کون رکن قومی اسمبلی موجود، نام سامنے آگئے۔

سندھ ہاؤس اسلام آباد میں کون کون رکن قومی اسمبلی موجود، نام سامنے آگئے۔

 

سندھ ہاؤس اسلام آباد میں کون کون رکن قومی اسمبلی موجود، نام سامنے آگئے۔

 

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے پی ٹی آئی کے ترجمانوں کا اجلاس طلب کیا تھا۔ اس اجلاس میں بتایا گیا کہ کون سے ارکان اسمبلی سندھ ہاؤس میں موجود ہے۔


اس اجلاس میں سندھ ہاؤس میں مقیم اراکین قومی اسمبلی کی وزیراعظم کو پیش کی گئی رپورٹ میں ان ایم این ایز کے ناموں سے متعلق انکشاف ہوا۔


ذرائع نے بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے راجا ریاض، نواب شیر وسیر، رانا قاسم نون، غفار وٹو سندھ ہاؤس میں موجود ہیں۔


اسی طرح نور عالم خان، ریاض مزاری، باسط بخاری، خواجہ شیراز بھی سندھ ہاؤس میں مقیم ہیں۔


ذرائع نے بتایا کہ احمد حسن ڈیہڑ، ‏نزہت پٹھان اور وجیہہ اکرم بھی سندھ ہاؤس میں موجود ہیں۔


ذرائع کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے اس کے فوری بعد اپنی قانونی ٹیم کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے