Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

ٹریکٹرکی زد میں آکر 8سالہ طالبعلم جاں بحق

وہوا(نامہ نگار ) وہوا نواحی علاقہ سکندر آباد میں ٹریکٹرکی زد میں آکر 8سالہ تیسری جماعت کا طالبعلم جاں بحق ہو گیا ۔
تفصیل کے مطابق وہواکے نواحی علاقہ بستی سکندر آباد میں 8سالہ بچہ محمد جیند ولد شادو ڈمرہ اچانک ٹریکٹر کی زد میں آگیا جس سے محمد جنید شدید زخمی ہوگیا ہے جسے فوری طور پر قریبی نجی ہسپتال لاگیا لیکن ہسپتال پہنچنے سے قبل جاں بحق ہوگیا ،بیٹے کی اچانک موت کی خبر سن کر ماں کو غشی کے دورے پڑنے لگے آٹھ سالہ محمد جنید تیسری کلاس کا طالبعلم تھا محمد جنید کی اچانک موت پر گھر میں صف ماتم بچھ گیا .

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے